Posts

Apple Halts U.S. Sales Of Apple Watch Series 9 And Ultra 2 In Days

Image
 Apple Halts U.S. Sales Of Apple Watch Series 9 And Ultra 2 In Days That's right, Apple will indeed be halting sales of the Apple Watch Series 9 and Ultra 2 in the United States within the next few days. Here's a quick rundown of the situation: **Why is this happening?** Pakka  - A patent dispute between Apple and medical technology company Masimo over the blood oxygen sensor technology used in the watches. - The U.S. International Trade Commission ruled in October that Apple infringed on Masimo's patent, potentially leading to an import ban. **When will sales stop?** - Online sales through Apple.com will cease at  **3 p.m. Eastern on Thursday, December 21st**. - In-store purchases and online order pickup at Apple retail locations will be available until  Pakka  **end of day on Sunday, December 24th**. **What does this mean for you?** - If you're in the US and were hoping to buy an Apple Watch Series 9 or Ultra 2, you'll need to act fast. Stock may be limited as...

The Joker movie 🎥

Image
  Joker is a 2019 American psychological thriller film directed, co-written, and produced by Todd Phillips. It is based on the DC Comics characters, primarily the Joker. The film stars Joaquin Phoenix as Arthur Fleck, a mentally ill, impoverished party clown and stand-up comedian disregarded by society, whose history of childhood abuse causes him to slowly descend into insanity and become a nihilistic supervillain.  The film was released in the United States on October 4, 2019, by Warner Bros. Pictures. It was a critical and commercial success, grossing over $1 billion worldwide, becoming the highest-grossing R-rated film of all time. Joker was praised for its direction, cinematography, score, Phoenix's performance, and for tackling mature themes such as mental illness, gun violence, and class inequality.   The film was also controversial, with some critics arguing that it glamorized violence and could inspire real-world crimes. However, Phillips and Phoenix have both def...

Hazrat Muhammad (Peace Be Upon Him)

Image
  **Hazrat Muhammad (Peace Be Upon Him)** Hazrat Muhammad (Peace Be Upon Him), also known as the Prophet Muhammad, was the founder of Islam and one of the most influential figures in history. He was born in Mecca, Arabia in 570 CE and died in Medina in 632 CE.   Hazrat Muhammad (Peace Be Upon Him) was a man of great wisdom, compassion, and courage. He preached a message of peace, love, and justice. He taught his followers to be kind to others, to help the poor and needy, and to live a life of truth and integrity.   Hazrat Muhammad (Peace Be Upon Him) was also a great leader. He united the people of Arabia under the banner of Islam and established a just and equitable society. He is considered by Muslims to be the perfect example of a human being and the ideal model to follow. Here are some of the teachings of Hazrat Muhammad (Peace Be Upon Him):   * **Be kind to others.** "The best of people are those who are most beneficial to people." (Sahih al-Bukhari) * **Help th...

حدیث شریف

صلہ رحمی کے بدلے صلہ رحمی (کرنا صلہ رحمی) نہیں۔ سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ صلہ رحمی کرنے والا وہ نہیں ہے جو صرف بدلہ چکائے (یعنی احسان کے بدلے احسان کر دے) بلکہ صلہ رحمی کرنے والا (رشتہ ناتا جوڑنے والا وہ ہے جو اپنے ٹوٹے ہوئے رشتہ کو جوڑے۔) صحیح بخاری  جان پہچان ہو یا نہ سب کو سلام کرنا چاہیے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اسلام کا کون سا کام بہتر ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ (محتاجوں کو) کھانا کھلانا اور جس کو تو جانتا پہنچانتا ہو اور جس کو نہ جانتا پہچانتا ہو، غرض سب (مسلمانوں) کو سلام کرنا۔” صحیح بخاری تکلیف یا مشکل کے وقت دعا مانگنا۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کے وقت یہ دعا مانگا کرے تھے: “ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ بڑا تحمل والا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ عرش عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے...

فلسطین غزہ میں قتل عام میں 6 ہزار 100 بچے شہید اور 18 ہزار یتیم ہوئے

 لورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹ آبزرویٹری نے کہا کہ اس ک اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی پر مسلسل 36ویں روز بھی اسرائیل کی جاری جنگ کا شکار ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد نصف ملین تک پہنچ گئی ہے، جن میں شہید اور زخمی ہونے والے بچے بھی شامل ہیں اور وہ بچے جن کے گھروں کو نقصان پہنچا یا وہ مکمل تباہ ہوگئے۔ یورو-میڈیٹیرینین آبزرویٹری نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے شدید فضائی اور توپ خانے کے حملوں سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دب کر 6100 بچے شہید ہوگئے۔بہت سے زخمی بچوں کے زندہ بچنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ 15,500 سے زائد بچے مختلف نوعیت اور درجے کے زخمی ہوئے ہیں۔ درجنوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جب کہ درجنوں کے اعضاء کاٹ دیے گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں تقریباً 17 سے 18 ہزار فلسطینی بچے اپنے والدین میں سے کسی ایک یا دونوں کی شہادت کے نتیجے میں یتیم ہو گئے ہیں جبکہ ان میں سےساڑھے چار لاکھ بچے اپنے گھر سے محروم ہوچکے ہیں۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ لاکھوں بچوں کا مستقبل تاریک ہے، ان ...

ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ

 شیروں کے شیر اللہ کے شیر مو لا علی مرتضی شیر خدا کی ولادت باسعادت ۱۳ رجب المرجب کوجمعہ کے دن اللہ تعالیٰ کے گھر خانہ کعبہ میں ہوئی ۔آپ رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت فاطمہ بنت اسد کعبہ شریف میں داخل ہوئیں او ر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا فرمائیں کہ اومی و محافظ میرے درد کو آسان فرما دے۔اچانک ہی کعبہ کی دیوار کھل گئی۔اور وہ گویا کسی غیب قوت کے ذریعہ اندر گئیں اور دیوار بن ہو گئی۔ آپ تین دن تک اندر رہیں اور تین دن کے بعد جب باہر آئیں تو آپ کی گود میں حضرت علی رضی اللہ عنہ تھے۔ امام علی رضی اللہ عنہ کی کنیت آ پ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو تراب ،ابو الحسن اور حسین تھی۔ شیر خدا کی پرورش حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت کے بعد جب آپ نے آنکھ کھولی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آغوش میں تھے۔حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پرورش اللہ تعالیٰ کے پیارے رسول حضر ت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود فرمائی۔اور جس کی پرورش کرنے والا خود اللہ کا رسول ہو ان کی شان کتنی نرالی ہو گی۔ مولا علی رضی اللہ عنہ کے والد ماجد آپ رضی اللہ عنہ کے والد ماجد کا نام حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ ہے اور حضرت ابو ...

پاکستان مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کا انتخابی اتحاد کس کے خلاف ہے اور یہ کتنا کامیاب ہو گا؟

ریاض سہیل عہدہ,بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 5 گھنٹے قبل پاکستان مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے حال ہی میں سیٹ ایڈجسمنٹ کا اعلان کیا ہے اور دونوں جماعتوں کا کہنا ہے کہ وہ کراچی میں 2013 کے عام انتخابات کے نتائج جیسی صورتحال چاہتے ہیں۔   یاد رہے کہ ان انتخابات میں کراچی سے ایم کیو ایم کی صوبائی اسمبلی کی 33 اور قومی اسمبلی کی 17 نشستیں تھیں جبکہ مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی کی دو نشستیں حاصل کی تھیں۔   ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر امین الحق کہتے ہیں کہ ’مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسمنٹ لوکل سطح پر کی جائے گی اور یہ کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگرعلاقوں میں بھی ہوگی تاہم یہ طے ہونا باقی ہے کہ کن کن جگہوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی۔‘   دوسری جانب مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی اور منشور کمیٹی کے رکن کھیل داس کوہستانی کہتے ہیں کہ ’ایک خاموش ووٹر ہوتا ہے جو دیکھتا ہے کہ کس کی حکومت آ رہی ہے اور لوگ کس کی طرف ہیں تو وہ ووٹ چلا آتا ہے۔‘   ’یقینا ایم کیو ایم بھی سمجھتی ہے کہ آنے والے دنوں میں پنجاب میں اکثریت مسلم لیگ ن کی ہو گی تو مرکز میں اور صوبے میں اس کا اتح...

حدیث شریف

  ذکر الہٰی کی فضیلت۔ سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “ جو شخص اللہ کا ذکر کرے اور جو ذکر نہ کرے ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے۔ (یعنی ذکر کرنے والا زندہ اور ذکر نہ کرنے والا مردوں کی طرح ہے)   سبحان اللہ کی فضیلت۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا اس کے تمام گناہ مٹا دیے جائیں گے اگرچہ (اس کے گناہ) سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں صحیح بخاری اچھے برتاؤ کا سب زیادہ مستحق کون ہے؟ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میری بھلائی اور حسن معاملہ کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ تیری ماں” ۔ اس نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ پھر بھی تیری ماں” ۔ اس نے چوتھی مرتبہ پوچھا کہ اس کے بعد؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ پھر تیرا باپ۔” صحیح بخاری   پڑوسی کے ساتھ احسان کرنے کی وصیت سیدنا ابوشریح رضی اللہ ...