Apple Halts U.S. Sales Of Apple Watch Series 9 And Ultra 2 In Days

Image
 Apple Halts U.S. Sales Of Apple Watch Series 9 And Ultra 2 In Days That's right, Apple will indeed be halting sales of the Apple Watch Series 9 and Ultra 2 in the United States within the next few days. Here's a quick rundown of the situation: **Why is this happening?** Pakka  - A patent dispute between Apple and medical technology company Masimo over the blood oxygen sensor technology used in the watches. - The U.S. International Trade Commission ruled in October that Apple infringed on Masimo's patent, potentially leading to an import ban. **When will sales stop?** - Online sales through Apple.com will cease at  **3 p.m. Eastern on Thursday, December 21st**. - In-store purchases and online order pickup at Apple retail locations will be available until  Pakka  **end of day on Sunday, December 24th**. **What does this mean for you?** - If you're in the US and were hoping to buy an Apple Watch Series 9 or Ultra 2, you'll need to act fast. Stock may be limited as...

فلسطین غزہ میں قتل عام میں 6 ہزار 100 بچے شہید اور 18 ہزار یتیم ہوئے


 لورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹ آبزرویٹری نے کہا کہ اس ک اندازوں سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی پر مسلسل 36ویں روز بھی اسرائیل کی جاری جنگ کا شکار ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد نصف ملین تک پہنچ گئی ہے، جن میں شہید اور زخمی ہونے والے بچے بھی شامل ہیں اور وہ بچے جن کے گھروں کو نقصان پہنچا یا وہ مکمل تباہ ہوگئے۔

یورو-میڈیٹیرینین آبزرویٹری نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے شدید فضائی اور توپ خانے کے حملوں سے تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے تلے دب کر 6100 بچے شہید ہوگئے۔بہت سے زخمی بچوں کے زندہ بچنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔

آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ 15,500 سے زائد بچے مختلف نوعیت اور درجے کے زخمی ہوئے ہیں۔ درجنوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جب کہ درجنوں کے اعضاء کاٹ دیے گئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں تقریباً 17 سے 18 ہزار فلسطینی بچے اپنے والدین میں سے کسی ایک یا دونوں کی شہادت کے نتیجے میں یتیم ہو گئے ہیں جبکہ ان میں سےساڑھے چار لاکھ بچے اپنے گھر سے محروم ہوچکے ہیں۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ لاکھوں بچوں کا مستقبل تاریک ہے، ان کی تعلیم کی تمام سطحوں پر مسلسل تعطل اور اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں 214 سے زائد اسکولوں کی تباہی کی وجہ سے ان کا مستقبل تاریک ہوچکاہے



Comments

Popular posts from this blog

David Beckham was present at the India vs New Zealand Cricket World Cup 2023 semi-final for several reasons:

IND vs NZ LIVE Score:

ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ